تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".eqw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".eqw" کے متعقلہ نتائج
اِکْواھی
: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)
اَقْوام
ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں
اَقْوامِ مُتَّحِدَہ
ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)
قَواعِد لینا
فوج سے ورزش یا پریڈ کرانا ، جنگی قاعدوں کا برتاؤ دیکھنا ، کرتب دیکھنا ؛ ایسا کام جس میں بار بار اٹھنا بیٹھنا پڑے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔