تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gaj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gaj" کے متعقلہ نتائج
گَز
لمبائی تاپنے کا ایک پیمانہ یا آلہ جو عمومالکڑی یا لوہے کی سلاخ پرمبنی ہوتا ہے اس کی لمبائی تین فٹ یا چھتیس انج ہوتی ہے
گَج گاہ
ہاتھی کو پہنانے کا ایک آرائشی سازجو پھندنوں کی شکل میں ہاتھی کے سر کے دونوں طرف لٹکتا ہے، ایک طرح کا زیور جسے ہاتھی کے چہرے کے دونوں طرف سجاوٹ کے لیے لٹکاتے ہیں
گَج بانگ
آن٘کس ، لوہے کا آن٘کڑا جس سے فیل بان ہاتھی کو قابو میں رکھتے ہیں ، ہاتھی کو ضرب لگانے کا آہنی آلہ.
گَج جَھنپ
(فیلبانی) یہ ایک پوشش ہے جو پا کھر کے اوپر ڈالی جاتی ہے ، ولایتی ٹاٹ کو تین تہہ کرکے سیتے ہیں اور باہر کی جانب اس میں چوڑے بند ٹانکتے ہیں.
گَج پَت
(گنجفہ) وہ بارہ پتّے جن میں ایک پر بادشاہ کی تصویر، دوسرے پر وزیر کی تصویر اور باقی دس پتوں پر ہاتھیوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں
گَج پُٹ
دھاتوں کے پھونکنے کا ایک طریقہ جس میں سوا ہاتھ لمبا سوا ہاتھ چوڑا اور اسی قدر گہرا گڑھا کھودتے ہیں اور اس میں گوبر بجھا کر آگ دیتے ہیں نیز وہ گڑھا جو اس طریقے کے لیے کھودا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔