تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاز" کے متعقلہ نتائج

غاز

رک : گیس جو اس کا صحیح املا ہے.

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

غازِیَہ

غازی کی تانیث، جنگ سے زندہ لوٹنے والی عورت

غازِیانَہ

غازی جیسا ، بہادرانہ ، دلیرانہ.

غازَۂِ نَو

غازَہ کَش

غازہ لگانے والا.

غازَۂ رُخ

غازَہ کاری

غازَہ دینا

غازہ لگانا.

غازَہ کَرنا

غازہ لگانا یا مَلنا.

غازَہ کَشی

رک : غازہ بندی.

غازَۂِ خَیال

غازَہ بَنْدی

غازہ لگانے کا عمل ، سرخی پوڈر لگانا ، بناؤ سنگھار.

غازِی

اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد

غازَہ پَیرائی

رک : غازہ بندی.

غازَۂ گُلِ رُخ

غازَۂ نَو بَہار

غازَہ و گُلگُونَہ

غازِیِٔ گُفْتار

غازَۂ کِذْب و رِیا

غازَۂِ رُوئے بَہار

غازَۂ مَعصُوم

غازَہ چُھڑانا

چہرے سے غازہ صاف کرنا.

غازَۂ مَعْصُومِیَت

غازِ اَجامی

دلدلی گیس ، کاربنی ہائیڈروجن.

غازے

غازَۂ غَم

غازی مَرْد

بہادر آدمی، جنگجو آدمی، جنگ آزما آدمی

غازی مِیاں

سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جو ہندوستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے عین عالمِ شباب میں شہید ہوئے ، بہرائچ میں ان کا مزار ہے عوام انہیں ولی مانتے ، اُن کے نام کی چھڑیاں کھڑی کرتے ہیں اور ہر سال اُن کی چھڑیوں کا میلہ لگاتے ہیں.

غازَۂ صُبْح

غازَۂ رُخْسار

غازِیانِ قَوم

غازَۂِ شَب رَنْگ

غازَۂ گُلِ رَنْگ

غازی مِیاں دَم مَدار

(شاہ مدار کے عقیدت مندوں کا نعرہ) مکن پور میں شاہ مدار دفن ہیں جن کا انتقال ۱۴۳۳ء میں ہوا ، وہاں کے فقرا اکثر دم مدار علی الاعلان کہتے ہیں

غازِیانِ صَف شِکَن

صفوں کو توڑنے والے بہادر سپاہی

غازابیگی

(طب) ایک وزن کا نام.

اُشْتَر غاز

(نباتیات) انجدان (رک) کی جڑ جو اونٹ کے دانت سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کا گوند ہینگ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غاز کے معانیدیکھیے

غاز

Gaazग़ाज़

وزن : 21

غاز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گیس جو اس کا صحیح املا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone