تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gyoi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gyoi" کے متعقلہ نتائج
گِیان یوگ
حصول نجات کا فلسفہ، عقل کے ذریعے نجاتِ عقبیٰ کی کوشش، حق کی ایسی معرفت، جو واصل بہ حق کردے
گِیان دِھیان
الہٰیات کے بارے میں غور و فکر، معرفت الہٰی کی محویت، مراقبہ، الوہیت کے مسائل میں انہماک
گِیان چَوسَر
ایک قسم کے کاغذ پر چھپی ہوئی چوسر، جس میں دو بڑے اور بہت سے چھوٹے چھوٹے سانپ بنے ہوتے ہیں اور سیڑھیاں بھی کھیلی جاتی ہیں، کسی خانے میں نرد کے جانے سے دوزخ میں جانا اور کسی میں گوٹ کے جانے سے جنت میں جانا خیال کیا جاتا ہے، ایک قسم کی چوسر جو کاغذ پر چھپی ہوئی ہوتی ہے اور پانچ یا سات کوڑیوں سے کھیلی جاتی ہے
گِیانْوان
گیانی، بدھی مان، عقل مند، پنڈت، عالم، فاضل، گُنی، ہنرمند، جسے مختلف علوم اور مہارت حاصل ہو
گِیان گُنی وہ مُورَکھ مارے، وہ جِیتے جو پَہلے مارے
جو پہلے کام نکال لے یا کر گزرے وہی ہوشیار ہے ، عقل مند آدمی بے وقوف کو مار لیتا ہے ، جو پہلے حملہ کرے وہ جیت جاتا ہے.
گوئی
بولنے یا کہنے کا عمل، بولنا، قول، کہنا (مرکبات میں مستعمل ہے دعا گوئی، بدگوئی وغیرہ) بطور لاحقۂ مستعمل
آخر اپنی اصالت پر آ گیا
آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔