تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".hjk" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

ہِیجْڑوں

ہیجڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ہجڑے بھی بطور جمع کے مستعمل

حُذّاق

حاذق لوگ ، ماہرین ، اہل نظر ، صاحبانِ فکر و تامّل، زِیرک لوگ.

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حَیض کی گَدّی

رک : حیض کا لتّا /لتّہ.

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

حَذاقَت مَآب

बहुत ही दक्ष और कुशल, बहुत ही विद्वान् और निपुण।

حَیض کا لَتّا

وہ کپڑا جس سے عورت خون حیض صاف کرے اور پھینک دے. حیض صاف کرنے کا کپڑا.

حَیضْ کا لتّہ

وہ کپڑا جس سے حیض والی عورتیں حیض کا خون صاف کرکے پھینک دیتی ہیں(کنایۃً) وہ شخص جو نہایت ذلیل اور حقیر ہو اور کوئی اس کو اپنی صحبت میں جگہ نہ دے

ہِجڑے راہ مارتے ہیں

ہیجڑے موہ لیتے ہیں ، مخنث پھانس لیتے ہیں ۔

ہَجوڑا

جس کا پیشہ ہجو کرنا ہو، بہت ہجو کرنے والا، ہجو گو

ہِیجْڑی

ہیجڑا (رک) کی تانیث نیز تصغیر (عورتوں میں طنزاً اور تحقیر کے طور پر مستعمل)ٖ نیز وہ عورت جس کے پستان چھوٹے ہوں یا نہ ہوں

ہِیجْڑہ

مخنث

ہِیجْڑے

ہیجڑا (رک) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ، زنخے، نامرد لوگ

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حَج کَرنا

خانۂ کعبہ کا طواف اور دیگر مناسکِ حج ادا کرنا.

ہِیجْڑا بَنْوانا

ہیجڑا بنانا (رک) کا متعدی، کسی مرد کو مخنث کروانا

حَذاقَت

ذہن کی تیزی، فراست، دانائی، مہارت (خصوصاً عِلم طب میں)

حَج کا حَج، بَنَج کا بَنَج

نیک کام بھی اور فائدہ بھی .

حَظ کَرنا

عیش کرنا، لطف اٹھانا

حَجِّ خاصُ الْخاص

(تصّوف) حج خاص الخاص یہ ہے کہ رب البیت یعنی حق کا مشاہدہ کرے .

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

حَجِ خاص

(تصّوف) حج خاص یہ ہے کہ اپنے دل کو لوث ماسوی اللہ اور کدورات اور غیریت اور کثرت سے پاک کرے .

حَوض خانَہ

حوض (جس میں پیشتر فوّارہ ہوتا ہے) (قدیم).

حَظ و کَرب

pleasure and pain

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

ہِجّے کَرنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہِیجْڑا بَنانا

زنانہ بنانا، لڑکے یا مرد کو عورتوں کے سے کپڑے پہنا کر زنخہ کی صورت دینا.

ہِیجْڑا ہو جانا

بزدل ہو جانا، کم ہمت ہو جانا

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

نا ممکن بات ہوگئی، اچنبھے کی بات ہو گئی، (نا ممکن بات کے واقع ہونے پر مستعمل)

حَجِّ قِران

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ اور حج دونوں ایک ہی احرام سے ادا کیے جائیں.

ہِجّے کے بِجّے کَرنا

خواہ مخواہ میں میکھ نکالنا، اعتراض جڑنا

ہِجّےکے بِجّے نِکالْنا

رک : ّہجے کے بجے کرنا ۔

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone