تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hms" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hms" کے متعقلہ نتائج
ہَمیشَہ بَہار
(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان
ہَمیش سالَہ گھاس
روس میں پیدا ہونے والی گھاس جو سال کے بارہ مہینے دستیاب رہتی ہے جس کی افزائش اب پشاور کے خطے میں بھی ہوتی ہے، پورے سال دستیاب گھاس
ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی
سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے
ہَمشِیرِ رَضاعی
دودھ شریک ؛ وہ بہن یا بھائی جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائی کے علاوہ) ، دودھ شریک بہن یا بھائی ۔
ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا
سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔