تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا کے معانیدیکھیے
ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا
hamesha rahe naam allaah kaa•हमेशा रहे नाम अल्लाह का
نیز - سدا رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا, رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا
عبارت
ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا کے اردو معانی
- ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے
-
جب کسی کی موت یا کسی چیز کے زوال یا کسی آئندہ خطرے یا حیرت میں ڈالنے والی بات کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں
مثال - غرض سدا رہے نام اللہ کا یہ تو ایک دِیندارانہ خیال ہے اور آدمی کی بیہودہ ہوس کی کُچھ اِنتہا نہیں.(۱۹۰۶، الحقوق و الفرائض، ۲ : ۱۳۲) یہی وہ جگہ ہے جہاں ہندؤں کے مشہور اوتار سری کرشن جی مدتوں رہے ہیں مگر سدا نام رہے اللہ کا ، دیکھ لو سب کُچھ فنا ہو گیا.(۱۹۱۷، رہنمائے سیرِ دہلی، ۳۴)
English meaning of hamesha rahe naam allaah kaa
- all will perish save God, everything is mortal but God is eternal
हमेशा रहे नाम अल्लाह का के हिंदी अर्थ
- अल्लाह का नाम सदैव शेष रहेगा अर्थात बस ईश्वर ही शाश्वत है, उस के सिवा सब नश्वर है
- जब किसी की मृत्यु या किसी चीज़ के अवनति या किसी आने वाले ख़तरे या हैरत में डालने वाली बात का वर्णन करते हैं तो कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا)
ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔