تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hutb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hutb" کے متعقلہ نتائج
حاطِبُ اللَّیل
رات کے وقت لکڑیاں چُننے والا، (اصطلاحاً) رطب و یابس کا ملانے والا ، صحیح اور غلط کو خلط ملط کرنے والا.
حاطِبِ لَیل
رات کے وقت لکڑیاں چُننے والا، (اصطلاحاً) رطب و یابس کا ملانے والا ، صحیح اور غلط کو خلط ملط کرنے والا.
ہیٹی بَن کَر رہنا
مقابلتاً پیچھے رہنا ، کم تر بن کر رہنا ۔ رام دلاری آج کھلی ہے اسے کھلے زمانہ ہو گیا ۔۔۔۔۔ وہ رام دلاری سے ہیٹی بن کر نہیں رہ سکتی ۔
ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا
جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)
ہَٹو بَچو
خبردار، ہٹ جاؤ، راستہ چھوڑ دو، خبردار کرنے کا کلمہ، مجمعے کو ہٹانے کا کلمہ (لوگوں کو رستے سے ہٹانے کے لئے گاڑی بان یا ملازم یہ آواز لگاتے تھے)
ہَیئَتِ بَسِیط
(ہیئت) وہ معلومات یا تحقیقات جو اجرام فلکی کی تعداد ، فاصلوں اور مداروں تک پھیلی ہوئی ہوں ۔
ہَیئَتِ بَستَہ
کسی مخصوص شکل میں ڈھلا ہوا ، ساخت کا پابند ، کسی مخصوص ترتیب و تنظیم کے ساتھ قائم ، رسم و رواج کے مطابق ، مقررہ اسلوب یا طریقے والا ؛ (مجازاً) پُر تکلف ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔