تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".iwsn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".iwsn" کے متعقلہ نتائج
وَسِیعُون
(طب) دواؤں کے لیے رائج اوزان میں سے ایک وزن جو ڈھائی مثقال کے برابر تھا ۔ وسیعون = ڈھائی مثقال ۔
وِشنُو پَد چَھند
(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔
washing soda
دھونے کا سوڈا، سوڈیم کاربونیٹ جسے پانی میں حل کر کے دھونے اور صاف کرنے کے کام میں لاتے ہیں ۔.
وِشنُو اَوتار
(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔
وَیشنُو
(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔