تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".iys" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".iys" کے متعقلہ نتائج
یَسَع
حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.
یُوشَع
حضرت موسیؑ اور حضرت ہارونؑ کے بعد بننے والے نبی جو بنی اسرائیل کے پیشوا اور مقتدا ہوئے اور ان کے ماور کی اصلاح کرتے رہے.
یَسُوع مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السلام، جنہیں خدا نے مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو چھوکراچھا کردینے کا معجزہ عطا کیا تھا اور وہ مسیح کے لقب سے مشہور ہوئے
یُوسُف
ایک مشہور پیغمبر کا نام، جو حسن وجمال میں اپنا نظیر نہیں رکھتے تھے، عزیز مصر کی بیوی جس کا نام زلیخا تھا ان پر عاشق ہوگئی تھیں
یاس پَرَسْت
مایوسی و افسردگی قبول کرنے والا، قُنُوطی، یاس پسندانہ نقطہ نظر رکھنے والا، ناامید، مایوس
یُوسُف مَوعُود
جس حضرتِ یوسفؑ کے آنے کا وعدہ ہو (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مسیحِ موعود کہتے ہیں اسی طرز پر بنالیا گیا ہے ، حقیقتاً حضرت یوسف علیہ السلام کے دوبارہ نزول کی کوئی مستند روایت نہیں ہے) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔