تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَس" کے متعقلہ نتائج

یَس

یش، شہرت، ناموری

یَسرَہ

یَسَع

حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.

یَسِیرَہ

رک : یسیر ؛ آسان ۔

یَسُوع

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک نام.

یَسُوعی

حضرت عیسیٰ (رک) سے منسوب، عیسائی.

یَس پَت

مشہور ، معروف : نامور شخص وغیرہ

یَسا

(دکنی) (اظہار کیفیت یا حالت کے لیے) ایسا ، جیسا ، اس جیسا ، اس قسم کا نیز اس طرح ۔

یَسَر

آسان ؛ رحم دل ؛ شائستہ مزاج ، نرم مزاج ؛ آسانی ، سہولت ، نرمی ؛ جوا کھیلنے والوں کی ایک جماعت

یَسَل

فوج کا پرایا قطار

یَسیری

بن ماں کا ہونے کی حالت، یتیمی

یَساری

یساری سے منسوب، بائیں بازو کا، لکھنے والوں کے اُس گروہ کا (ادیب) جو ترقی پسند کہلاتا ہے، اشتراکی، ترقی پسند(ادیب)

یَسار

بایاں (ہاتھ)، بائیں طرف کا (یمین کی ضد)

یَسال

فوج کا پرا یا قطار .

یَسِیر

راحت، آرام، سکون

یَسُول

فوج ، فوج کا پرا ، فوج نیز نقیب، چوبدار.

یَساق

یَس پَتی

مشہور ، معروف : نامور شخص وغیرہ

یَسارَت

یَسُوع مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام، جنہیں خدا نے مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو چھوکراچھا کردینے کا معجزہ عطا کیا تھا اور وہ مسیح کے لقب سے مشہور ہوئے

یَساوُل

پہرے دار (سپاہی)، نقیب، چوبدار(خصوصاً جس کے ہاتھ مین سونے یا چاندی کا ڈنڈا ہو) اُردو والے اس کو جسول کہتے ہیں)

یَسِیرُ الفَہم

جو آسانی سے سمجھ آجائے، جس کا سمجھنا سہل ہو

یَساوُلْنی

یساول (رک) کی تانیث ، چوبار عورت.

یَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا آسان ہو.

یَسار و یَمِیْن

بایاں اور دایاں

یَسِیرُ الحُصُول

جو آسانی سے حاصل ہو جائے، جس کا ملنا سہل ہو

رام یَس

رام چندر جی کی شہرت ،ہندوؤں میں ایک نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَس کے معانیدیکھیے

یَس

yasयस

وزن : 2

دیکھیے: یَش

یَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یش، شہرت، ناموری
  • (اس کا تلفظ یاسین ہے) دیکھو یاسین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone