تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jjye" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jjye" کے متعقلہ نتائج
قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ
(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.
وَحیِ جُزئی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی خاص بات سے متعلق کوئی ہدایت یا علم یا تدبیر بتاتا ہے
اِبْتِداے جُزْئی
(طب) وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں ، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ .
فُنُونِ جُزْئِیَّہ
جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .
اِعْزازِیَہ
وہ رقم جو کسی کارکن کو اعتراف خدمت کے طور پر دی جائے اور اجرت یا تنخواہ نہ ہو، جیسے: انھیں اس کام کے بالمقابل بطور اعزازیہ پانچ سو روپیہ ماہانہ پیش کش کیے جاتے ہیں
اِعْزازیَّہ
وہ رقم جو کسی کارکن کو اعتراف خدمت کے طور پر دی جائے اور اجرت یا تنخواہ نہ ہو، جیسے: انھیں اس کام کے بالمقابل بطور اعزازیہ پانچ سو روپیہ ماہانہ پیش کش کیے جاتے ہیں
تَبایُنِ جُزْئی
تباین کی وہ صورت جس میں کلیۃً افتراق تو نہ ہو مگر افتراق کو غلبہ ہو جیسا کہ عموم و خصوص وجہ میں ہوا کرتا ہے . اسی کا نام تباین جزئی رکھ لیا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔