تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jtm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jtm" کے متعقلہ نتائج
جات مِلائی
کنبہ برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو یا نکال دیا گیا ہو دوبارہ شریک برادری کرنا یا ہونا
ذات مِلائی
کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.
ذات میں بَٹَّہ لَگْنا
گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا، بدنامی ہونا، شان یا ساکھ میں فرق آنا
جِیتی مَکّھی نِگَلْنا
جیتی مکھی کھانا، جان بوجھ کر تکلیف اٹھانا، کسی شخص کا دیدہ و دانستہ طور پر آفت یا مصیبت میں مبتلا ہونا
جَٹ مَلَنْگ
قطیفہ گل، تاج خروس، زلف عروس، بکھرے ہو ئے جھاڑکی مانند ایک جھاڑی اور اس کے پھول، اسی سے بکھرے ہوئے بال والے کو تشبیہ دی جاتی ہے، لاط: Spiked Amaranth.
جاٹ مُوا جَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو
میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے
جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے
a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight
جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے
a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔