تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیتے مُوئے" کے متعقلہ نتائج

جِیتے مُوئے

زندگی میں اور مرنے کے بعد

مُوئے جِیتے

مرے ہوئے اور زندہ

جِیتے نَہ ماتے پُتَّر اَور مُوئے کَرے سَرادھ

رک: جیتے پتا الخ.

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

مرُدے کو قبر میں آرام اور زندہ کو گھر میں ، ہر شخص اپنی جگہ پر ہی موزونیت کے ساتھ رہتا ہے ؛ ہر شخص اپنے ہی مقام پر خوش رہتا ہے ؛ ہر چیز اپنے صحیح ٹھکانے پر بھلی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیتے مُوئے کے معانیدیکھیے

جِیتے مُوئے

jiite muu.eजीते मूए

جِیتے مُوئے کے اردو معانی

  • زندگی میں اور مرنے کے بعد

जीते मूए के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी में और मरने के बाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیتے مُوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیتے مُوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone