تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jzu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jzu" کے متعقلہ نتائج
جَوزا
بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان
جَذَعَہ
(نفظاً) جوں سال گائے یا بیل، (مجازاً) بچھڑے کا گوشت نیز بکری بھیڑ اونٹ وغیرہ کے بچے کا گوشت.
جائِیزَہ
۔(ع۔ صِلہ۔ عطیَّہ) مذکر۔ پرتال۔ جانچ۔ مقابلہ۔ حاضری۔ گنتی۔ شمار۔ سرسری امتحان۔ فارسی دفتر والے حساب کی جانچ کرنے کے بعد اعداد پر الف کی صورت کا نشان کردیا کرتے تھے اور تصحیح و مقابلہ کی علامت سمجھتے تھے۔ اِس نشان کو بھی جائز کہتے ہیں۔
جائِزَہ دینا
حساب کتاب دینا، چارج دینا، جانچ کرانا، کسی منصب سے سبکدوش ہوتے وقت حساب کتاب حوالہ کرنا
نِطاقُ الجَوزا
(ہیئت) جوزا کی کمر پر جو تین ستارے صف کشیدہ ہیں ان کا نام منطقہ الجوزا اور نطاق الجوزا اور نظام بھی
کِیمِیائی اَجْزا
کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .
مُعْجِزَہ دِکھانا
کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا
نُقصانِ جُزی
(قانون) بحری بیمہ میں اشیا کا ایسا نقصان جو پورے طور پر ہو کر جزوی ہوا ہو، اس صورت میں بیمہ کرنے والوں کو اسی تناسب سے رقم ادا کرنی ہوتی ہے، جزئی یا جزوی نقصان
وَحیِ جُزئی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی خاص بات سے متعلق کوئی ہدایت یا علم یا تدبیر بتاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔