تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kewu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kewu" کے متعقلہ نتائج
کَوّے
کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَوّا
ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
kiwi
نیوزی لینڈ کا پردار جانور جو اُڑ نہیں سکتا ، جنس Apteryx سے تعلق رکھتا ہے ، چونچ لمبی اور پر بالوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسے APTERYX بھی کہتے ہیں ۔.
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّے اُڑْجا
شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں
۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔
کَوّے کھائے ہیں
بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)
کُوا کھودْنا
زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.
کاوا پھیرْنا
گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.
کاوا پِھرانا
گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔