تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lbr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lbr" کے متعقلہ نتائج
لیبَر نوٹ
زرِ کاغذی جو عارضی طور پر مزدوروں ، کارندوں وغیرہ کے استعمال کے لیے چھاپا یا جاری کیا جائے ، مزدوروں کے استعمال کے عارضی نوٹ .
لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ
کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.
لَبادَہ اوڑھ لینا
اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔