تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lkdi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lkdi" کے متعقلہ نتائج
لَکْڑی دینا
(ہندو) رشتہ داروں کا مُردے کی چتا میں ایک ایک لکڑی رکھنا، مُردے کو جلانا، کِریا کرم کرنا
لَکْڑی کے بَل بَندَرِیا ناچے
۔(ھ) ۔مثل ہر ایک شخص حمایتی کے بل پر کودتا ہے۔ ۲۔دڑ کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔
لَکْڑی لے کَر سِیدھا ہو جانا
لٹھ لے کر سامنے آجانا، لٹھ مارنے پر تُل جانا، لکڑی سے مارنے کو آمادہ ہونا
لَکْڑی کے بال
لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.
لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا
اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو
لے لَکْڑی چَل گَدڑی
(عو) معمولی تیاری کی اور کسی جگہ چلی گئی ، معمولی تیاری کی اور کسی جگہ روانہ ہوا .
کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی
نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو
ہاتھی کے منھ میں لکڑی پکڑاتے ہیں
زبردست کو مال دے کر واپس لینا چاہتے ہیں، زبردست کا مقابلہ کرتے ہیں، زبردست کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔