تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ltf" کے متعقلہ نتائج

لُطْف

مہربانی، عنایت، کرم، شفقت

لَطِیف

پاکیزہ، نفیس، صاف شفاف، کثیف کی ضد

لطف

उपकार करना, भलाई करना, दान, बख्शिश, पुरस्कार, तोहफा ।।

لَطائِف

خوبیاں، باریکیاں، نکتے

let off

مُعاف کَرنا

لَطِیْف غِذا

سبک غذا، ہلکی غذا جو جلد ہضم ہوجائے

لُطْف دینا

مزہ دینا، حظ بخشنا، محفوظ کرنا، لذّت بخشنا

لَطِیف عَلی والا

(لکھنؤ) آم کی ایک قسم کا نام.

لَطِیف گوئی

لطیفہ گوئی ، چٹکلا بازی.

لَطِیف طَبع

پاکیزہ، نفیس عادت، صاف شفاف اور نازک طبیعت

لُطْف فَرمانا

مہربانی کرنا، کرم کرنا، عنایت کرنا

لَطِیفے بازی

رک : لطیفہ بازی.

لَطِیفَہ باز

بذلہ سنج، ظریف، خوش مزاج، لطیفہ گُو

لَطِیفَہ گوئی

لطیفے یا چٹکلے کہنا، بذلہ سنجی، خوش طبعی

لَطِیف و ظَرِیف

ہنسی مذاق کی باتیں کرنے والا ، پُرلطف اور ظرافت آمیز گفتگو کرنے والا ، زندہ دل.

لَطِیفَۂ غَیبِیَّہ

(رک) لطیفۂ غیب / غیبی.

لُطْف فَرْمائی

مہربانی کرنا ، فضل و کرم کرنا ، کرم ارزانی.

لُطْف اَنگیز

مزہ دینے والا ، لذّت بخش، مزے دار

لُطْف اَنْدوز

مزہ لینے والا، لذّت حاصل کرنے والا، محفوظ

لَطِیفَہ بازی

لطیفہ کہنا یا سنانا ، بذلہ سنجی ، خوش طبعی کی باتیں.

لَطِیفَہ طَراز

رک : لطیفہ گو ، نئے نئے لطیفے گڑھ کر سنانے والا ، لطیفہ ساز ، لطیفہ سنانے والا.

لَطیف مِزاج

۔ (ف) صفت۔ ستھری طبیعت والا۔ خوش مزاج۔

لَطائِف و ظَرائِف

لطیفے اور چٹکلے، ظرافت کی باتیں

لَطائِف نَوِیس

مزاح نگار ، ظریفانہ مضامین لکھنے والا ، ہنسنے ہنسانے کے مضمون لکھنے والا .

لَطِیفُ الْمِزاج

نازک مزاج ، زندہ دل خوش ، طبع ، رحم دل.

لَطِیفَۂ غَیبی

نیک بختی والا اتفاق

لُطْف زَباں

زبان کا مزہ ، زبان کی خوبصورتی اور عمدگی ، زبان کی چاشنی

لَطِیفَۂ غَیب

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

لَطِیفَۂ غَیبی

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

لَطِیفَہ سَنْجی

خوش طبعی، بذلہ سنجی، لطیفے یا چٹکلے کہنا

لَطائِفِ غَیبی

وہ نیکیاں اورمہربانیاں جو غیب سے ظہور میں آئیں یعنی خاص اللہ تعالی کی طرف سے بلا واسطہ پہنچیں

لطف زبانی

verbal kindness, benevolence

لُطْف آنا

مزہ حاصل ہونا، لذّت ملنا

لُطْف جانا

مزہ خراب ہونا، لذت ختم ہونا، بدمزگی ہونا، بے لطفی ہونا

لُطْف کھینچْنا

مزہ لینا .

لُطْف کَرنا

مزہ لینا ، چہل کرنا.

لُطْف لینا

مزہ پانا ، لذّت یا حظ حاصل کرنا.

لَطِیف پَن

نازک پن ، ہلکا پن.

لُطْف اُٹْھنا

مزہ ملنا، لذّت یا حظ حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

لُطْف رکْھنا

مزہ دینا، خوبی رکھنا، لطیف ہونا، بہار رکھنا

لَطِیفَۂ رُوح

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سرخ ہیں اور مقام دائیں پستان کے نیچے ہے اس کو حضرتِ ابراہیم سے تعلق ہے.

لُطْف اُٹھانا

مزہ لینا، لذت یا حظ حاصل کرنا، محظوظ ہونا

لُطْف اَنْدوزی

مزہ لینا ، لذّت حاصل کرنا ، محفوظ ہونا.

لُطْف ہونا

عنایت ہونا ، عطا ہونا ، ہدیہ ہونا ، تحفتاً ملنا.

لَطائِف گوئی

لطیفے سُنانا ، چٹکلے چھوڑنا .

لُطف تَب تھا

۔ بہار اس وقت ہوتی۔ مزہ اس وقت ملتا۔ ؎

لُطْفُ المِزاج

दे. ‘लतीफ़ मिज़ाज'।।

لَطِیفَۂ قَلْب

(تصوّف) لطائف ستّہ میں دوسرا لطیفہ جس کا محل دل ہے جو سینے کے بائیں طرف ہے.

لطیفہ حفی

پیشانی سے لفظ اللہ نکلنا

لَطِیفَہ گو

چٹکلے یا لطیفے کہنے والا شخص، کوئی انوکھی بات بیان کرنا، شگوفہ چھوڑنا، بذلہ سنج، ظریف، خوش طبع

لَطِیفَۂ قَلْبی

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.

لُطْف مِلْنا

مزہ حاصل ہونا، مزہ آنا

لُطْف لُوٹْنا

مزہ لینا.

لَطِیفَہ چھوڑْنا

کوئی انوکھی بات گھڑ کر بیان کرنا ، تعجب یا فتنہ انگیز بات کہنا، شگوفہ چھوڑنا.

لَطائِف نِگار

مزاح نگار ، ظریفانہ مضامین لکھنے والا ، ہنسنے ہنسانے کے مضمون لکھنے والا .

لَطِیفُ الطَّبع

ستھری طبیعت والا، زندہ دل، خوش طبع، رحم دل، سلیم الطبع

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

لُطْف یہ ہے

۔۱۔خوبی یہ ہے۔ عمدگی یہ ہے۔ ۲۔(طنزاً) طُرّہ یہ ہے۔ تعجب یہ ہے۔

لُطْف یَہ تھا

خوبی یہ تھی / ہے ، (طنزاً) طرہ پہ تھا / ہے ، تعجب یہ تھا / ہے ، عجیب بات یہ تھی / ہے.

لَطِیفَہ اِنسانِیَّہ

(تصوّف) نفسِ ناطقہ جس کو قلب بھی کہتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone