تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".luhk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".luhk" کے متعقلہ نتائج
لَہَک لَہَک کے
امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).
لَہَک لَہَک کَر
امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).
لَہُو کی دَھار چُھوٹْنا
لہو کا دھار کی صورت میں نکلنا، بہت تیزی سے خون جاری ہونا، لہو کا دھار باندھ کر نکلنا
لَوھْڑی
بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔