تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہَکْنا کے معانیدیکھیے
لَہَکْنا کے اردو معانی
فعل
- چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا
- بھڑکنا، دہکنا شعلہ زن ہونا
- لہلہانا، موج مارنا
- سبزے وغیرہ کا لہرانا، جھومنا
- لچکنا، بل کھانا
- چمکنا، روشن ہونا، چھلکنا، درخشاں ہونا
شعر
وہی لمحہ لمحہ لہکنا ابھی تک
ابھی تک اسی یاد کی شعلگی ہے
دیکھنا لالۂ خود رو کا لہکنا ساقی
کوہ سے دوڑ گئی آگ بیاباں کی طرف
English meaning of lahaknaa
Verb
- to glitter, flash, glance, shine, dance (as light)
- to be kindled or lighted, to rise up into a flame, to blaze up
- to bend or wave (as corn or grass before the wind)
- to rise (as wind)
- to warble, quaver
- be filled with passion
- get excited
लहकना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- सुलगना, भड़कना, लपकना, लपलपाना, झोंके खाना, हवा का झोंका आना, हवा कुछ जोर से चलना, लहराना, हवा में इधर उधर हिलना, झोंके खान, हरे-भरे पादों का झूमना, लहराना, चहकना चहचहाना, रोशन होना
لَہَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہَکْنا)
لَہَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔