تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".magn" کے متعقلہ نتائج

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

مَے گُوں

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شراب کے رنگ کا ، گلابی ، سرخ وغیرہ ۔

مَگَن

کسی خیال، (بات یا کام میں) ڈوبا ہوا، مستغرق، منہمک

magian

مجوسیوں سے منسوب۔.

مَیگنیٹِک گَھڑی

مقناطیسی گھڑی ، وہ گھڑی جو مقناطیس سے چلتی ہے ۔

مُغاں

آتش پرست لوگ، مجوسی

مانگَن

مانگنا

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

مَنْگَن

مانگنا، طلب، چاہت، خواہش

مَنگنی توڑنا

ٹھہرائی ہوئی نسبت ختم کرنا ، شادی کی بات ختم کر دینا ، رشتہ توڑنا ۔

magnitude

حَجْم

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

مَیگنیٹِک فِیلڈ

وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو ، مقناطیسی اثر رکھنے والی جگہ ۔

مینگنِیوں بَھرا دُودھ فَق

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی اچھے کام میں بڑی خامی رہ جائے ۔

magnetic field

مقناطیسی میدان

مَگنی

رک : منگنی .

مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر

کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے

مَنگنی میں دینا

منگنی دینا ، عاریۃ ًدینا ۔

مَنْگْنی

بیاہ کا پیام، نسبت، سگائی

magnetic equator

استوائے مقناطیسی

مَنْگنی دینا

مانگنے پر عاریۃً دینا

magnetize

مقنانا، مقناطیسی صلاحیت پیدا کرنا۔.

mignonette

جنس ریسیڈا Reseda کا کوئی پودا خصوصاً R. odorata جس میں خوشبودار سبزی مائل بھورے پھول لگتے ہیں، گل مہندی ، فاغیہ۔.

مَنْگْنی کی چادَر تانے پَچاس کی آدَر

کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے

مَغنَیسی

ایک قسم کی چٹان جو ایک خاص سنگ مرمر مغنیسیا سے بنی ہوتی ہے ، موتی بلور ۔

magniloquent

لفّاظ، لسّان ، شکوہ لفظی سے کام لینے والا۔.

magnetomotive

(قوت کی بابت) جو کسی برقی دور کے محاذی برمقناطیسی قوتوں کا مجموعہ ہو ، مقنا خیز (قوت).

magniloquence

مبالغہ گوئی

مَنگنی کَروانا

کسی کی نسبت ٹھہرانا ، رشتہ کرانا ۔

magneto-electric

مستقل مقناطیس استعمال کرنے والا (برقی جنریٹر) ۔.

magnify

بَڑا کَرْنا

magnificence

شان و شَوكَت

مَنگنی مانگ لینا

اُدھار پر لینا ، مستعار لینا

magnate

رَئِیس

magnesia

(کیمیا) طباشیرِ فرنگی

مانگْنے والا

بھکاری ، سوالی.

میگنیٹائِٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

ماگْنا

مانگنا .

magnanimity

عالی ظَرْفی

میگنِیٹائِیٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

مِغناطِیس

رک : مقناطیس جو اس کا درست املا ہے

magnific

عَظِیمُ الشّان

magnifier

مکبر

magnifico

ذی اثر، سربر آوردہ شخص۔.

magnificat

حمدیہ گیت، مناجات ۔.

مَنگنا کَرنا

نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، رشتہ مانگنا ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

magnificent

پُر شُکوہ

magnum opus

شاہکار

مَنگنا ڈالنا

شادی کا پیغام دینا، نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا۔

مَنگنی چُھوٹ جانا

نسبت ٹوٹ جانا ، سگائی ختم ہو جانا ، منگنی ٹوٹ جانا ۔

magnification

تَک٘بِیر

magnetic tape

مقناطیسی فیتہ

magnetic north

مقناطیسی شمال

magnetic storm

مقناطیسی طوفان

مَنْگنی لینا

take on loan, borrow

مَغنُونَہ

(لسانیات) غنہ کیا گیا، جس میں غنہ ہو، نیز وہ حرکت یا علت، جس میں غنگی پائی جائے، ناک سے نکلنے والا نون

مَنگنی کرنا

نسبت ٹھہرانا، شادی کا پیغام دینا، سگائی کرنا

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone