تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغاں" کے متعقلہ نتائج

مُغاں

آتش پرست لوگ، مجوسی

مُغاں کی دُکان

شراب کی دکان ؛ (مجازاً) شراب خانہ ۔

مُغاں شیوَہ

ساقی جیسے اطوار والا ؛ (مجازا ً) وہ جو دوسروں کو پلائے اور خود پیاسا رہے ؛ ایثار پسند

کُوئے مُغاں

(لفظاً) مجوسیوں کا محلہ

پِیرِ مُغاں

( مجازاً) مے فروش، ساقی

آبِ مُغاں

(مجازاً) شراب.

دَیرِ مُغاں

آتش پرستوں کا عبادت خانہ، مے خانہ، شراب خانہ

اِعْجَازِ پِیْرِ مُغَاں

miracle of tavern-keeper

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

مِیاں

آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث

مرغاں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مَناں

رک : منع ۔

مُلّاں

رک : مُلا ۔

مہاں

مابین ، درمیان ۔

مِرّاں

(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغاں کے معانیدیکھیے

مُغاں

muGaa.n•मुग़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

واحد: مُغ

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

مُغاں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • آتش پرست لوگ، مجوسی
  • مسلم علاقے میں عیسائی راہبوں کی وہ جماعت یا جماعتیں جن کے تعلقات غیراہل کتاب یا آتش پرستوں سے ہوں

اسم، مذکر، واحد

  • شراب خانے میں شراب پلانے پر مامور لڑکا
  • (مجازاً) ساقی
  • مئے فروش، شراب خانے کا مالک
  • شراب خانہ، شراب کی دکان
  • ایک عام تفریح گاہ
  • (تصوف) وہ جو موجودات کو قائم بالذات سمجھتے ہیں

اسم، مؤنث، واحد

  • خوبصورت لڑکی

شعر

Urdu meaning of muGaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • aatashaprast log, majuusii
  • muslim ilaaqe me.n i.isaa.ii raahibo.n kii vo jamaat ya jamaate.n jin ke taalluqaat geraa hal kitaab ya aatish parasto.n se huu.n
  • sharaab Khaane me.n sharaab pilaane par maamuur la.Dkaa
  • (majaazan) saaqii
  • me farosh, sharaab Khaane ka maalik
  • sharaab Khaanaa, sharaab kii dukaan
  • ek aam tafriihgaah
  • (tasavvuf) vo jo maujuudaat ko qaayam bilzaat samajhte hai.n
  • Khuubsuurat la.Dkii

English meaning of muGaa.n

Noun, Masculine, Plural

  • Magi fire-worshippers
  • Christian fraternities of monks, who are by the Muhammadans placed, in this sense, on a footing with the pagans or worshippers of fire

Noun, Masculine, Singular

  • the boy who is appointed for serving wines in the bar
  • (Metaphorically) a bartender
  • wine merchant, tavern-keeper
  • a tavern
  • a house of promiscuous entertainment
  • (Sufism) those who considered existence to be eternal

Noun, Feminine, Singular

  • a beautiful girl

मुग़ाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अग्नीपूजक लोग, आतिशपरस्त, पारसी, मजूसी
  • मुस्लिमबहुल क्षेत्र में ईसाई धर्मगुरूओं का वह समूह जिनके संबंध यहूदीयों और अग्निपूजकों से हों

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शराबख़ाने में शराब पिलाने पर नियुक्त लड़का, मदिरा परोसने वाला लड़का, शराब पिलाने वाला
  • ( लाक्षणिक) मधुबाला, साक़ी
  • शराब बेचने वाला, मदिरा का व्यावसाय करने वाला, मदिरालय का मालिक
  • मधुशाला, मदिरालय, शराबख़ाना
  • कोई सामान्य सैर-तमाशे का स्थान, तमाशागाह, विनोदस्थल
  • (सूफ़ीवाद) वह जो अस्तित्व (सृष्टि) को शाश्वत मानते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सुंदर कन्या, ख़ूबसूरत लड़की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone