تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mgre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mgre" کے متعقلہ نتائج
مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ
(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ
مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ
(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے
چاوَل مُنگْری
ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سیاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہوجاتی ہے اس میں نہ کوئی مزہ ہوتا ہے اور نہ بو.
مَٹْ مَنگْرا
شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں
کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا
۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا
کولھو کاٹ موگری بنانی
قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا
جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔