تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mkti" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mkti" کے متعقلہ نتائج
مُقاطَعَہ
کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا
مَقطَع
خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی
باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو
دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام
اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے
آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا
نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا
مُعافی مُقَطَّعَہ
(کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جس کا لگان معاف ہو ، جس مقطعہ کی ۔۔۔۔۔ بابت پن معاف ہوتا ہے وہ معافی مقطعہ کہلاتا ہے
پاپ مُکْتی
کسی گناہ جرم یا قصور سے آزاد ہوجانے چھوٹ جانے بخشے جانے یا برائیوں سے چھٹکارا مل جانے کی حالت ، گناہ کی زندگی سے توبہ کرلینے کا عمل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔