تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mnb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mnb" کے متعقلہ نتائج
مَنابِع
۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔
مُنابَذَہ
۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔
مُنَبَّت کاری
ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام
مِینا بازار
بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں
مَن بَندَہ
میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔