تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".morm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".morm" کے متعقلہ نتائج
مُرمُرَہ کَڑَھت
(کشیدہ کاری) ایک کڑھائی جس میں بیل کی کور پر چاندی یا سونے کے تاروں سے باریک کنگورے بناتے ہیں ۔
مُرمُروں کے سَتُّو
پسے ہوئے مرمرے جنھیں پانی میں کھانڈ یا چینی کے ساتھ گھول کر لطیف غذا کے طور پر اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈے کرکے استعمال کرتے ہیں ۔
مُرمُروں کا تَھیلا
مرمروں سے بھری ہوئی بوری، مجازاً: موٹا، پھپس، گول مٹول، نہایت فربہ اور پھولا ہوا آدمی
modem
صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].
مُرَم
(کاشت کاری) وہ زمین جس میں بڑے بڑے ریتیلے ڈھیلے ہوتے ہیں اور اس میں نمی نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار نہیں ہوتی، بھربھری چٹان نیز ٹوٹے ہوئے پتھر، روڑی، کنکریلی مٹی، کنکروں کی چھنن
mormon
مورمونی؛ الف ثانی عیسوی کے اولیائے متأخرین کے عیسوی کلیسا کا فرد جو ۱۸۳۰ ء میں جوزف اسمتھ نے صحیفہ مورمونی میں وارد آیات کی بنیاد پرقائم کی تھی ۔.
مَرْم اَسْتَھل
शरीर का कोई ऐसा अंग जिसपर आघात लगने से बहुत अधिक पीड़ा होती है और जिससे मनुष्य मर भी सकता है। जैसे-अण्डकोश, कंठ, कपाल आदि।
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔