تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mowd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mowd" کے متعقلہ نتائج
میواڑ
مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔
مَوادِ مَرَض
(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا
مَوَدَّت
کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت
فَرْشی مَواد
(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.
غَیر کِتابی مَواد
مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ پر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو، غیرکتابی مواد کہلاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔