تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mozm" کے متعقلہ نتائج

مِضمارا

۔(ع۔بالکسر)مذکر۔ میدان وہ جگہ جہاں گھوڑا دوڑاتے ہیں۔

مضمحل کر دینا

کمزور ہونا، ناتواں ہونا، نڈھال ہونا

مُضْمَری

(کیمیا) مخفی ، جو آشکار ہو سکتا ہو

مَزعَم

لالچ کی جگہ ؛ (مجازاً) گمان یا شبے پر مبنی ، نامعتبر ، غیر وثوقی ۔

مَزعُوم

گمان کیا ہوا ، قیاسی ، فرضی ۔

مُضْمَر ہونا

پوشیدہ یا خوابیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ۔

مُضْمَرات

وہ نکتے یا معنی جو موجود تو ہوں لیکن ظاہر نہ ہوں، چھپی ہوئی باتیں، پوشید ہ باتیں، پنہا باتیں

مُضمَحِل ہونا

نڈھال ہوجانا

مُضْمَحِل کَرْنا

کمزور کرنا ، نڈھال کر دینا ۔

مُضْمَحِل رَہْنا

کمزور یا نڈھال رہنا ؛ اداس رہنا ، غم گین رہنا ۔

مَزے میں

لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔

مُزمِن مَرْض

پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو، پرانی اور بار بار ہونے والی بیماری

مُضْمَحِل ہو جانا

خفیف ہونا ، مٹا مٹا ہونا

مُضْمَرَہ

چھپی ہوئی ، پوشیدہ

مُضْمَحِل

تھکا ماندہ، تھکا ہوا، سست

مُزمِنَہ

مزمن ، پرانا ۔

مُضْمَر

دل میں پوشیدہ رکھا گیا، پوشیدہ رکھا گیا، پنہاں، چھپا ہوا

مُضْمَراً

ذہنی یا خیالی طور پر ، پوشیدہ طور پر

مُضْمِر

چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا

مُزْمِن

(طب) دیر کا بسا ہوا، پرانی بیماری، پرانا مرض، دیرینہ، کہنہ

مُعَظَّم

عظمت والا ، بزرگی دیا گیا ، بزرگ ، واجب التعظیم ، باعظمت ؛ شریف ۔

مُجمَع عَلَیہ

وہ امر جس پر لوگوں کا اجماع یا اتفاق ہو، متفق علیہ

مُجمَل دَر مُفَصَّل

(تصوف) اس سے رویت ذات احدیت کثرت میں مراد ہے

مُجمَلی

اختصار یا خلاصہ کیا ہوا ، اجمالی ، مختصر ۔

مُجمَل حِساب

وہ حساب جو تفصیل کے ساتھ نہ ہو، سرسری حساب، حساب کا گوشوارہ، حساب کا چٹھا یا گوشوارہ، اکٹھا جڑا ہوا، خلاصۂ حساب، چٹھابہی

مَوج میلا

سیر و تماشا، تفریح، دل بہلاوا

مُجمَل کی رُو سے

بطور خلاصہ، مختصراً

مَوج مَسْتی

تماشہ، مزاق، موج مستی، جشن، سیر و تفریح، خوشی منانا

مُجمَل

اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو، (مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب

مُجمَلاً

اجمالاً، مختصر طور پر، مجمل طور پر، بالاختصار، فی الجملہ، اختصار سے

مُجمَل طَور پَر

اختصار سے، مختصراً، اجمالاً

مضموں آفریں

نئی بات پیدا کرنے یا نکلنے والا

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

مَضْمُون لَڑْنا

شعر میں معنی مطلب یا خیال کا یکساں ہونا، کسی کے مضمون سے مضمون کا مطابق ہونا

مَضْمُون اُڑانا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون لَڑانا

حسب منشا مطلب یا خیال کا پیدا کرنا ۔

مَضْمُون گَڑھْنا

تہمت لگانا، باتیں بنانا

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

مَضْمُون اُڑا لینا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَذمُوم قَرار دینا

رک : مذموم ٹھہرانا ۔

مَضْمُون کَھڑا کَرْنا

رک : مضمون بنانا ۔

مَضْمُون واحِد ہونا

ایک ہی خواہش یا غرض میں دو آدمیوں کا مبتلا ہونا

مَضْمُون باندھنْا

خیال کو شعر میں نظم کرنا ۔

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

مَضْمُون بَندْھنا

کوئی خیال یا مطلب نظم کیا جانا

مَضْمُون دَراز ہونا

معاملہ یا بات لمبی ہونا

مَضْمُون نَویس

مضمون لکھنے والا، انشا پرداز

مَذَمَّت کَرنا

لائق ملامت ٹھہرانا ، برا بھلا کہنا ۔

مَضْمُون نَویسی

مقالہ لکھنے کا عمل، انشا پردازی

مَضْمُون بَدَلْنا

کسی خیال کو دوسری طرح نظم کرنا ، کسی بات کو دوسرے مفہوم میں ڈھالنا ۔

مَزعُومَۂ کَمالات

فرضی کمالات ، نام نہاد خوبیاں ۔

مُزَمّے لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خبر لینا ۔

مَضمُون وار

مضمون کی مناسبت سے، الگ الگ مضمون کے مطابق، بلحاظ مضمون

مَضْمُون تَراشْنا

کسی مضمون کے نئے معنی نکالنا ۔

مَذَمَّت ساز

ہجو یا برائی کرنے والا ۔

مَضْمُون آرائی

تحریر یا مضمون میں مقفع و مسجع عبارت لکھنا ۔

مَضْمُون اَدا کَرْنا

نیا خیال ظاہر کرنا ، نئی بات کہنا ۔

مَضْمُون چَھن جانا

محنت اور کوشش سے کسی مضمون کا اچھا ہو جانا

مَضْمُون تَراش

مطلب نکالنے والا ، وہ جو کسی مضمون کے کئی معنی نکالے

مَضْمُون پَیدا کَرْنا

نئی بات پیدا کرنا ، کوئی نیا نکتہ نکالنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone