تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".muml" کے متعقلہ نتائج

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

مُملِس

کھردراپن دفع کرنے والا ؛ (طب) کسی عضو کی کھردری سطح پر بچھ کر اُس میں چکنا پن پیدا کرنے والی

مامُول

امید کیا گیا، وہ چیز جس کی امید ہو، مراد: مطلب، مقصود، اُمید

mammal

مَمالِیَہ

مَمْلُوح

नमक मिलाया हुआ, नमकीन, लवणमय ।।

مُمِل

۔(ع)صفت۔ ملول کرنے والا۔

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مُعْمَل

فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔

مَعْمُول

عادت، ربط، محاورہ

مُومیٰ اِلَیہ

مشارہ الیہ، جس کی طرف اشارہ کیا جائے

عُمّال

حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو

مُعامِل

मुआमला करनेवाला।

مُعَمَّل

(طبیعیات) عمل کیا گیا ، تابکار بنایا ہوا ، متحرک کیا ہوا ۔

مُعَمِّل

۴۔ عمل درآمد کرنے والا ، تعمیل یا کارروائی ۔

مَعْمُول کے مَوافِق

رک : معمول کے مطابق جو زیادہ مستعمل ہے

مَعْمُول پَڑْنا

کسی کام کے کرنے کی عادت پڑنا، روز کی عادت ہو جانا، رواج پڑنا

مَعْمُولی گَھڑی

عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی

مَعْمُول بَندْھنا

رواج پڑنا، دستور بندھنا، قاعدہ مقرر ہونا

مُعامَلَہ داں

मुआमले को सम- झनेवाली, दूरदर्शी, बात की तह को समझनेवाला, अनु- भवी, तजबाकार।

مَعْمُول باندْھنا

رویہ اختیار کرنا، قاعدہ مقرر کرنا، دستور مقرر کرنا

مَعْمُولی وَضْع

غیر اہم وضع ، عام طرح کی ہیئت ۔

مَعْمُولی کارْرَوائی

۔مونث۔ضابطہ کی کارروائی۔ کارروائی جو ہمیشہ ہواکرتی ہے۔

مَعْمُول بَنْنا

عادت بن جانا ، کوئی کام مسلسل کرنے کی عادت ہو جانا ۔

مُعامَلَہ ناداں

जो मुआमला न समझे, मूर्ख, बेवकूफ़ ।।

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

مَعْمُول کے دِن

(عور) حیض آنے کے دن ، ایام ماہوار ، کپڑوں سے ہونے کے دن ، پھول آنے کے دن

مُعامَلَہ اَندیش

मुआमले को सोचकर काम करनेवाला।

مَعْمُول مُعَیَّن ہونا

معاوضہ مقرر ہونا ؛ وظیفہ یا مشاہرہ مقرر ہونا ۔

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مُعامَلَہ دار

کارندہ ، منتظم ، کام کرنے والا ۔

مُعامَلَہ دان

بات کی تہہ تک پہنچنے والا ، نکتہ رس ، دانا ، تجربہ کار ؛ کاروبار سے واقف ۔

مُعامَلَہ گوئی

(شاعری) معاملات عشق و محبت کے مضامین باندھنا ۔

مُعامَلَہ شَناس

بات کی تہ کو پہنچنے والا، تجربہ کار، نکتہ رس، کاروبار سے واقف

مُعامَلَہ فَہْم

تجربہ کار، دانا، نکتہ رس، بات کی تہہ کو پہنچنے والا

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

مَعْمُول سے ہونا

(عور) کپڑوں سے ہونا ، حیض کی حالت میں ہونا

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَعْمُول بِہ

جس کا دستور ہو ، عادتوں میں شامل ورد ، ضابطہ ۔

مُعامَلَہ پَرْدازی

کوئی کام کرنا، کاروبار کرنا، بیوپار کرنا

مُعامَلَۂ فاسِد

corrupt or dishonest transaction

مَعْمُول کی چِیز

روز مرہ کی بات ؛ روز کا قصہ ۔

مُعامَلَہ دانی

معاملات سمجھ کر کام کرنا، بات کی تہہ تک پہنچنا، کاروبار سے پوری واقفیت ہونا

مُعامَلَہ داری

کاروبار کرنے کا انداز ، لین دین ، معاملت ۔

مَعْمُول کے مُطابِق

حسب عادت، اصول کے تحت، حسب دستور

مَعْمُول سے

معمول کے مطابق، حسب معمول، حسب عادت، ہمیشہ کی طرح

مَعْمُول پَر

اپنی جگہ پر ، بجا ، درست ، ٹھیک ۔

مُعامَلَہ شَناسی

بات کی تہہ کو پہنچنا، کاروبار سے واقفیت، معاملے سے پورا واقف ہونا

مُعامَلَہ بازی

معاملہ کرنا ، تعلق پیدا کرنا (مجازاً) عشق لڑانا۔

مُعامَلَہ فَہْمی

بات کی تہہ تک پہنچنا

مَعْمُول آنا

حیض آنا ، ایام شروع ہونا ۔

مَعْمُولِ عِیدَین

عید کے موقع پر ہمیشہ بطور امداد دی جانے والی رقم ، عید الاؤنس ۔

مَعْمُول ہونا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَعْمُول رَکْھنا

جاری رکھنا ، رائج رہنے دینا ، قائم رکھنا ۔

مَعْمُول بَنانا

۔ روزمرہ کرنے کا عادی ہو جانا ، کوئی کام ہمیشہ کرنا ۔

مَعْمُول ہو جانا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُول بَن جانا

عادت بن جانا ، کوئی کام مسلسل کرنے کی عادت ہو جانا ۔

مَعْمُول بَنا لینا

۔ اشاروں پر چلانا ، مطیع کر لینا ۔

مُعامَلَہ اَندیشی

मुआ- मला सोच-समझकर काम करना।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone