تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mvsl" کے متعقلہ نتائج

مَئے وَصل

wine of intercourse

مُواصَلَت پَیدا کَرْنا

میل جول بڑھانا ، میل ملاپ رکھنا

مُواصَلَت رَکْھنا

میل جول رکھنا ، میل ملاپ ہونا ، ربط رکھنا

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

مُواصَلاتی نِظام

رسائل و ترسیل کا مکمل نظام

مے وصل سے سر شار ہونا

وصل حاصل کرنا، مباشرت کرنا

مُواصَلَہ

خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ

مُواصَلاتی

مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

مُواصِلی

بنانے ، ملانے یا تعلق رکھنے والا ؛ تجربات میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جو کسی چیز کو یا کسی حصے کو دوسرے سے باندھتا یا جوڑتا ہے

مُواصَلَت

وصل، ملاقات، ملنا

مُواصَلات

رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

مُواصَلاتی رابِطَہ

وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت

مُواصَلاتی اِنْقِلاب

مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی

مُواصَلَتِ رُوحانی

روحانی تعلق، روحانی رابطہ

کامِل مُوَصَّل

(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone