تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ndo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ndo" کے متعقلہ نتائج
نَڈی
नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है
نَدی چَڑھنا
ندی میں پانی زیادہ آجانا، ندی میں پانی کی سطح بلند ہوجانا، ندی میں طغیانی آنا، ندی کا پانی معمول کی حد سے بڑھنا
ناڑی دیکھنا
(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا
ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا
(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا
ناڑی چُھوٹنا
نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا
نِدا آنا
آواز آنا، بلایا جانا، آواز سنائی دینا، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا، آسمانی آواز کانوں میں آنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔