تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَڑی" کے متعقلہ نتائج

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

نَڑی مار

حقہ نوش

نَڑی بَھرنا

نلی یا نلکی میں دھاگہ لپیٹنا یا بھرنا ۔

قَلَم نَڑی

آتش بازی کی ایک قسم جو چھچھوندر کے قبیل سے ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَڑی کے معانیدیکھیے

نَڑی

na.Diiनड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

نَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نے یا بانس کا ٹکڑا
  • ایک قسم کی آتش بازی، جو زمین پر دوڑتی ہے
  • حقے کی نلی یا نلکی، جسے منھ میں لے کر حقہ پیتے ہیں
  • نرخری، نلی، ٹینٹوا
  • بارود بھری ہوئی نلی، جو مقررہ ہدف تلاش کرکے دشمن کو نقصان پہنچاتی تھی
  • ایک آبی پرندہ، جو اکثر دریائی اورآبی کیڑے کھاتا ہے، اس کا گوشت سخت اور بدبودار ہوتا ہے
  • (کنایتہً) راکٹ

شعر

English meaning of na.Dii

Noun, Feminine

  • reed
  • kind of fireworks (rockets without sticks, which run upon the ground)
  • mouthpiece or pipe of hookah

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words