تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".njd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".njd" کے متعقلہ نتائج
نِزْد کُلوی غُدَّہ
(حیاتیات) ایک چھوٹا سا ہارمون زا غدود جو قشر اور مغز سے مرکب ہوتا ہے اور گردے سے پیوست ہوتا ہے ۔
نِزد دَرقِیَہ
نزد درقیہ (غدہ) ان چار چھوٹے غدود میں سے کوئی جو درقی غدہ کے قریب یا اس میں مجسم ہوتے ہیں اور خون میں موجود کیلشیم کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
نِزد مایَہ
(حیاتیات) سیال مایہ ، شکل مایہ نباتی خلیوں کے اندر پیدا ہو جانے والی چیز ، خلیہ کا مادّۂ حیات ، نخزمایہ ۔
نِزد خَصیَہ
(احشائیات) فوطوں کے عقب میں ایک پیچیدہ نالی جو مادہ منویہ کو قضیب کی نالی میں پہنچاتی ہے ، انگ : Paradidymis ۔
نِزد مُشارِکی نِظام
خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔
نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔