تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".odll" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".odll" کے متعقلہ نتائج
دَلّال
کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دِلال
معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
دَلِیلِ راہ بَنْنا
رہنمائی کرنا ، راستہ دکھانا ، آغاز کار کے لئے مثال یا نمونے کا کام کرنے والا ، پیش رَو .
دَلالَتِ وَضْعی
جب کوئی لفظ بولتے ہیں اور سننے والا اس کے معنی سمجھ لیتا ہے تو یہ دلالت وضعی ہے، یعنی اس لفظ کو اس خاص معنی کے واسطے بنا رکھا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔