تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".opik" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".opik" کے متعقلہ نتائج
پوڑ
(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پَکّی جَڑائی
(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.
پَکّی نِواڑی
(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.
پَکّی ہَڑْ
(پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو تدریجی طور پر ڈھلوان ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آملتا ہے ، گاجر نما ہڑ ، کچھی ہڑ یا منڈی ہڑ کے بالمقابل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔