تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پڑا" کے متعقلہ نتائج

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پُڑا

بطور جزو دوم ، رک : سُہاگ پڑا.

پَڑا رَہنا

پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پڑا گِرا

۔ صفتِ مذکر۔ (لکھنؤ) بیمار۔ مضمحل۔ بے حقیقت۔ ناچیز۔ حقیر۔ دہلی والے گِراپڑا بولتے ہیں۔

پَڑاو ہونا

پڑاو کرنا (رک) کا لازم.

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پَڑا کھیت

مسطح کھلا میدان، سطح، افقی سطح، بیکار کی زمین

پَڑا پانا

بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

پَڑا رونا

پَڑا مِلنا

کوئی چیزت مفت ملنا، پڑا پانا

پَڑا چَکَّر

عرض بلد ، پڑی لکیر

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

پَڑا پِھرْنا

۱. اس طرح سے گھومتے پھرنا کہ کچھ مدت کہیں قیام کرنا اور کچھ مدت کہیں اور ، بے کار ادھر ادھر گھومنا ، مارا مارا پھرنا.

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

پَڑاق سے

زور سے آواز کے ساتھ.

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پَڑاقے دار

مختلف رن٘گوں کا (عموماً گوٹ کی صفت)

پَڑاؤ کَرنا

قیام کرنا، رہ پڑنا، ٹھہر جانا

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاخے دار

رک : پڑاقے دار.

پَڑاق پَڑاق

پڑاق (رک) کی تکرار ، تیز زبانی کے ساتھ ، جلدی جلدی ، تڑ تڑ .

پڑاکا

پٹاخا

پَڑاو پَڑْنا

پڑاو ڈالنا (رک) کا لازم.

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاؤ ڈالنا

رہ پڑنا، قیام کرنا

پَڑاو مارنا

لشکر کی قیام گاہ یا قافلے پر چھاپا مارنا ، قافلے یا لشکر کو لوٹنا ؛ قتل کرنا.

پَڑاؤ مارنا

چھاپا مارنا، لشکر یا قافلے کا لوٹنا، قتل کرنا

پَڑاقے کی گوٹ

طرح طرح کی یا مختلف رن٘گوں کی گوٹ، چٹا پٹی کی گوٹ، پٹا پٹی کی گوٹ

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پَڑاق

پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَڑاخا

پٹاخا

پَڑاکْری

بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.

کھایا ہوا اُگلنا پڑا

جو رقم مار لی تھی، وہ دینا پڑی

مُردہ سا پڑا رہنا

سست پڑا رہنا، مردے کی طرح بے حس پڑا رہنا

پہاڑ دِن پڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہے

سُہاگ پُڑا

ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).

کھلا پڑا ہونا

بکھرا ہونا، تتر بتر ہونا

جی پَڑا ہونا

خیال رہنا، بھلا معلوم ہونا، دھیان لگا رہنا (میں کے ساتھ).

گَھر پَڑا رَہْنا

۔کسی کے یا اپنے گھر میں پڑا رہنا۔ ؎

کام پَڑا رَہنا

۔کام کا ناتمام رہنا۔

لوتھ پَڑا ہونا

مُردے کی طرح پڑا ہونا ، بے سُدھ پڑا ہونا .

کُرِیچ پَڑا رَہنا

پرندے کا سرد مکان میں پڑا رہنا .

لِئے پَڑا ہونا

ساتھ لیے ہوئے لیٹا ہونا، بیماری میں مبتلا ہو کر صاحبِ فراش ہونا ، مرض میں مبتلا ہونا

سُونا پَڑا ہونا

سُونا پَڑا رَہ٘نا

اُجاڑ ہونا ، ویران ہونا ، بے داغ ہونا ، خالی رہنا ، بے رونق یا سُنسان رہنا.

مَرا پَڑا ہونا

بے جان گرا ہوا ہونا ، ادھ موا پڑا ہونا ۔

دِن پَڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہیں ، زمانہ باقی ہے .

دِل پَڑا ہونا

کسی بات کی فکر ہونا، دھیان ہونا

پِیچھے پَڑا رَہْنا

رک : پیچھے پڑنا .

دِھیان پَڑا ہونا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

سُنْسان پَڑا رَہنا

ویران رہنا، غیر آباد رہنا، اجاڑ رہنا

کمر پڑا ہو جانا

کمر اکڑ جانا، کمر کا سخت ہو جانا

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

خاک پَر پَڑا ہونا

زمین پر گرا، لیٹا یا رکھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پڑا کے معانیدیکھیے

پڑا

pa.Daaपड़ा

وزن : 12

پڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.
  • جو زیادہ کار آمد نہ ہو ، معمولی ، ادنیٰ ، جو کام میں نہ لایا گیا ہو ، بیکار ، زائد.
  • خیر، نہ سہی، خواہ.
  • زمین جس میں زراعت نہ ہوئی ہو ، غیر مزروعہ (زمین) ؛ غیر آباد ، ویران
  • کھڑا کی ضد ، لن٘با لن٘با لیٹا ہوا.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ بھینس کا بچۂ نر۔
  • ۔ پڑنا کا ماضی مطلق ہے۔ کسی دوسرے فعل کے ابتدا میں آنے سے فعل میں زور مجبوری اور کثرت کے معانی پیدا کرتا ہے۔ جیسے اس کو جانا پڑا۔ عموماً ایسے افعال کے ساتھ آتا ہے جس میں کام کا جاری رہنا پایا جائے۔ ؎
  • بغیر روک، مسلسل.
  • بھین٘س کا نر بچّہ.
  • کھیت کی حد ، مینڈھ یا باڑ.

مؤنث

  • اپنی جگہ ، اپنے حال میں یا مقام پر ، اپنی جگہ رکھا یا پڑا ہوا.
  • جہاں تہاں ، ہر جگہ ؛ عام.
  • لیٹا ہوا ، چار پائی وغیرہ پر دراز.
  • (حالت کس مپرسی میں) ٹھہرا ہوا ، کسی جگہ قیام کیا ہوا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pa.Daa

Noun, Masculine

  • rested, stayed, had

पड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भैंस का नर बच्चा; पड़वा।

پڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words