تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".oyn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".oyn" کے متعقلہ نتائج
یوں بھی واہ واہ، ووں بھی واہ واہ
دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ، دونوں طرح کامیابی، اس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ، دونوں طرح کامیابی، اس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
یونی دیوی
(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے
پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا
یُوں کا یُوں
جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب، سارے کا سارا
یُوں نَہ یُوں
نہ اِس طرح نہ اُس طرح ، اِس بات پر نہ اُس بات پر ، کسی طرح نہیں ، کسی پہلو نہیں ، کسی ڈھب نہیں ، ایسے نہ ویسے
یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا
نیرنگی زمانہ دیکھی، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا، اس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔