تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں ہی" کے متعقلہ نتائج

یُوں ہی

آپ ہی ، ازخود ۔

یُوں ہی ہو

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے اسی طرح ہو ، ایسا ہی ہو ، خدا کرے آج یوں ہی ہو

یُوں ہی ہے

اسی طرح ہے ، ایسا ہی ہے ۔

یُوں ہی سی

ذرا سی ، تھوڑی سی ، معمولی سی.

یُوں ہی سا

تھوڑا سا، خفیف سا، قلیل، برائے نام

یُوں ہی سے

(تھوڑے سے ، معمولی سے خفیف سے

یُوں ہی سَہی

اس طرح بھی منظور ہے، یہ بھی قبول ہے، اس میں بھی انکار نہیں، ہم یوں بھی خوش ہیں، اسی طرح ٹھیک ہے، اسی طرح درست ہے

یُوں ہی نَہیں

ایسے ہی نہیں ، بے کار نہیں ، بے مقصد نہیں ۔

یُوں ہی کے یُوں ہی

اِسی طرح ، اُسی طرح ، جوں کے توں ، جیسا تھا ویسا ہی

یُوں ہی رَہ جانا

ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

یُوں ہی ٹَرخا دِیا

خھالی خولہ ٹال دیا ، ناکا میاب رخصت کیا ، کچھ نہ دیا ، ناکام رکھا ، مطلب پورا نہ کیا

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

ہَے یُوں ہی

اسی طرح ہے ، ہے یہی ، یہی بات ہے ، صحیح بات ہی یہ ہے.

کُچْھ یُوں ہی سا

واجبی سا، سرسری سا

چَل یُوں ہی سَہی

تَقْدِیر یُوں ہی تھی

قسمت میں یوں ہی لکھا تھا ، ایسا ہی ہونا تھا ، (نقصان کے موقع پر تسلی کے لیے کہتے ہیں)

تَقْدِیرکا بَدا یُوں ہی تھا

اسی طرح قسمت میں لکھا تھا ، نوشتہ ازلی یوں ہی تھا ، کرم ریکھ یہی تھا ، یہ کام یوں ہی ہونا تھا

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں ہی کے معانیدیکھیے

یُوں ہی

yuu.nhiiयूँही

اصل: ہندی

وزن : 22

یُوں ہی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آپ ہی ، ازخود ۔
  • اسی طرح ، اسی طریقے سے ، اسی ڈھنگ سے ، یوں ہی
  • اسی طرح ، ایسے ہی ، اس ڈھنگ سے ، اسی صورت سے ، ہمیشہ اسی طریقے سے ، اسی انداز پر ، یونہی
  • بلا سوچے سمجھے ، بلا ارادہ ، کچھ مقرر یا طے کیے بغیر۔
  • بلا مقصد ، غیر ضروری طور پر۔
  • بلاوجہ ، بے سبب ، ایسے ہی ، بغیر کسی مقصد کے ، بے کار ؛ بے سوچے سمجھے ، بلا ضرورت ، بلا خواہش ، ناحق ، خوامخواہ ، بیجا ۔
  • تھوڑا ، قلیل
  • ویسے ہی ، پہلے سے ، ایک تو (کی جگہ)۔
  • مفت ، بلاقیمت
  • ۔ دیکھویو نہیں۔
  • فضول ، خالی
  • بیکار ، رائگاں۔
  • بے فائدہ ، ناحق ، بلاوجہ
  • ، بلادِقت ، آسانی سے ، بے ارادہ ، جھٹ پٹ نیز فوراً۔

شعر

English meaning of yuu.nhii

Adverb, Inexhaustible

यूँही के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • इसी ढंग, तरह या प्रकार से, इसी भाँति, इसी सूरत से, हमेशा इसी तरीक़े से, इसी अंदाज़ पर
  • बेमतलब, निरर्थक, व्यर्थ, बिना वजह, बेसबब
  • बिना किसी आवश्यक या प्रयोजन के, बगै़र किसी मक़सद के
  • सामान्य रूप से
  • आप ही, खु़द-ब-खु़द
  • थोड़ा, तनिक

یُوں ہی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں ہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں ہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words