تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pch" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pch" کے متعقلہ نتائج
پِچْھ
دُم کے بال، مور کی دُم، نیز اس کے بال، کلغی، کسی جانور کی پون٘چھ، ایسی پون٘چھ جس پر بال ہوں، سیمل کا گون٘د، پن٘کھ، بالوں یا مور کی دُم وغیرہ کا پن٘کھا
پانچوں
پانچ جس کی یہ حصری صورت ہے، پانچ کے پانچ، پانچ میں سے ہر ایک (تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)
پُوچھا
شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل
پِچْھ لَکْڑا
سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کے لیے بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔