تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pok" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pok" کے متعقلہ نتائج
پَونک مارنا
پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.
پُکار پَڑی ہے
۔ ۱۔ شہرت ہے ۔ دھوم ہے۔ ؎ ۲۔ تلاش ہے نہ جستجو ہے۔ (فقرہ) محفل میں تمہاری پکار پڑی ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو ۔
پُخْتَریاں
مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں
پُخْت و پَز کَرْنا
(کسی معاملے سے متعلق) قول و قرار یا مستحکم بات کرنا ، پکا عہد لینا یا کرنا ، معاملہ طے کرنا.
پُخْتَہ مِزاجی
پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا
پوکْھری
تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاو سے بھر جائے اور جو مچھلیاں اس میں بہہ آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔