تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qos" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qos" کے متعقلہ نتائج
قَوس
۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.
کوس
راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ
q-ship
تواریخ: ایک مسلح جہاز جو تجارتی جہاز کی شکل میں دشمن کو دھوکا دینے یا آبدوزوں کو تباہ کرنے پر مامور ہو ۔.
قُوش خانَہ
اس قوش خانے کے علاوہ دریائے گومتی کے اس پار ہرن اور پان٘چ چھ ایسے زبردست گین٘ڈے موجود ہیں.
قُشَعْرِیرَہ
سردی یا خوف وغیرہ کی وجہ سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جانے کی کیفیت، کپکپی، پھریری، جھرجھری
قَوسِ قُزَح
دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے
عقص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا
عَقْص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .
قَوسِ شَیخُوخَت
طِب فرنیہ کے محیط میں شحمی ابتری پیدا ہونے سے خاکستری رنگ کا ایک حلقہ سا پیدا ہو جاتا ہے .
قَوسُ السَّماء
آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا
قَوسُ النَّہار
सूरज की पूर्व से पश्चिम तक की यात्रा, जो १२ घंटे में समाप्त होती है और पूरा धनुष बनाती है।
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔