تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوس" کے متعقلہ نتائج

کُوس

۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎

کُوسی

(بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کُوسَت

(موسیقی) بارھویں مقام رباوی کے شعبۂ دوم کے چوتھے نغمے یا آواز کا نام.

کُوسُم

ایک پھول جس سے شہاب نکلتا ہے اور لال کپڑے رنگے جاتے ہیں نیز وہ رنگ جو اس پھول سے نکلتا ہے

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کُوسَنْج

وہ مچھلی جس کے اوپر کے گلپھڑے آگے نکلے ہوئے اور تلوار کی طرح تیز ہوتے ہیں، کٹار مچھلی

کُوس بَجْنا

نقارہ بجنا ؛ اعلان ہونا.

کُوسَنگ

بُری صحبت، بُرا ساتھی

کُوسَنک

وہ گھوڑا جس کے گلے کی کھال گائے کی کھال کی طرح نیچے لٹکتی ہو(ایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کُوس نَوازْنا

نقّارہ بجانا.

کُوسِ رِحْلَت

کوچ کَا نقّارہ، روانگی کی گھنٹی ؛ اعلانِ روانگی.

کُوسِ اَجَل

موت کا نقّارہ، موت کا پیغام

وَلوَلَہ کُوس و نَفِیر

طبل اور نفیری کا شور

بڑے کُوس

لمبا فاصلہ، ناگوار سفر میں کوس بہت لمبا معلوم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوس کے معانیدیکھیے

کُوس

kuusकूस

اصل: فارسی

وزن : 21

کُوس کے اردو معانی

 

  • ۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎
  • ۔(ھ۔ واو مجہول) دو میل کا فاصلہ۔ ۲۔(فارسی میں کوس کپڑے یا گُدڑی کا گوشہ جو اور کونوں سے لمبا ہو۔ اس سے اردو میں معنی ذیل میں لیا گیا۔) آستین کا جُوڑ۔ آستین کا کف۔ جب کپڑے کاعرض کم ہوتاہے یا آستین کسی وجہ سے چھوٹی پڑجاتی ہے تو کلائی بھر کا کپڑا آستینیں

कूस के हिंदी अर्थ

 

  • डेका, धौंसा, दुदुभि, नक्कारः ।

کُوس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone