تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِس" کے متعقلہ نتائج

قِس

قیاس کرو، اندازہ کرو، تلاش کرو، ڈھونڈو، نتیجہ نکالو

قِسْمَت

مقدر کرنا، مقدور ہونا، بانٹا جانا، بانٹنا، مقدر ہونا، حصے میں آنا

قِس عَلٰی ہٰذا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو.

قِسْم

حصہ، ٹکڑا، جزو، کسی چیز کا پارہ

قِسْط

عدل، مساوات، انصاف

قِسْط ہونا

قسط بندھنا

قِسْم بَہ قِسْم

طرح طرح کے، مختلف طرح کے، مختلف نوع کے.

قِسْط بَہ قِسط

ایک ایک قسط کرکے

قِسْمَت ہونا

تقدیر ہونا ، نصیب ہونا.

قِسْطار

ساہوکار، بینکر، سیٹھ، چالاک، ہوشیار

قِسْطاس

ترازو، بڑی ترازو

قِسِّیْس

عیسائیوں کا عالم دین، پادری، عیسائیوں کے اُس عالمِ کو کہتے ہیں جو مبلّغ بھی ہو

قِسْمَت کا ہیٹا

قسمت کا مارا، قسمت ہیٹا، بدقسمت، کم نصیب

قِسْمَت کی گِرَہ

قسمت کی گُتھی ، مصیبت ، مشکل جو نوشتۂ تقدیر ہو.

قِسْمَت کا دانَہ

جو قسمت میں لکھا ہو ، تقدیر میں لکھا ہوا رزق ؛ وہ رزق جو نوشتہ تقدیر ہو ، رک : قسمت کا ٹکڑا.

قِسْط اَدا ہونا

قسط دی جانا

قِسْمَت بُری ہونا

قسمت خراب ہونا، بدنصیب ہونا ؛ حالات کا ناموافق ہونا، ادبار سے دوچار ہونا.

قِسْمَت کی بات ہے

جو قسمت میں ہوتا ہے وہی ہوتا ہے

قِسْمَت کھوٹی ہونا

قسمت پھوٹنا ، بُرے دن آنا ، تقدیر برگشتہ ہونا.

قِسْمَت ہیٹی ہونا

تقدیر بُری ہونا .

قِسْمَت سے

۱. خوش نصیبی سے ؛ حسنِ اتفاق سے.

قِسْمَت کا سِتارَہ

وہ ستارہ جس کے زیر اثر کسی کی تقدیر ہو، مراد: اقبال مندی، سعادت، خوش نصیبی

قِسْمَت رَقَم ہونا

تقدیر لکھی جانا ، حکمِ قضا کا تحریر کیا جانا.

قِسْمَت راہ پَر آنا

نصیب اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ، دن پھرنا ، اچھے دن آنا

قِسْمَت رَسا ہونا

تقدیر یاور ہونا ؛ مقدر چمکنا ، اچھی قسمت ہونا ، اچھے دن آنا

قِسْمَت یاوَر ہونا

قسمت اچھی ہونا ، اچھی تقدیر ہونا ، تقدیر کا موافق ہونا.

قِسْمَت میں ہونا

مقدر میں ہونا.

قِسْمَت کے ہاتھ بات ہے

وہی ہوتا ہے جو نوشتۂ تقدیر ہے ؛ قسمت کا لکھا ہوتا ہے ؛ تقدیر کی تحریر پوری ہوتی ہے .

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

قِسْمَت پَر بَیٹھا رَہْنا

تقدیر کے سہارے بیٹھا رہنا

قِسْمَت سِیدھی ہونا

نصیب یاور ہونا

قِسْط مُقَرَّر ہونا

ایک حصہ قرضہ کی ادائیگی کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار ہونا

قِسْمَت کا سارا کھیل ہے

بھلائی اور برائی سب قسمت سے ہوتی ہے

قِسْمَت کا سِتارَہ چَمَکْنا

نصیب جاگنا ، تقدیر کا یاور ہونا ، طالع کا عروج کرنا.

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

قِسْمَت کا

تقدیر کا ، نصیب کا ، جتنا مقدر میں ہے اتنا ، قسمت میں لکھا ہوا.

قِسْمَتْ وَر

قِسْمَت اَچّھی ہونا

نصیب یاور ہونا

قِسْمَتِ بَد

بُرا نصیبا، بُری تقدیر

قِسْمَت کا نَوِشْتَہ

قسمت کا لکھا، نوشتۂ تقدیر، مقسوم ازل

قِسْمَت میں بَدا ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ؛ مقدر میں لکھا ہونا ، تقدیر میں لکھا ہونا.

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

قِسْمَت بَر گَشْتَہ ہونا

برے دن آنا، بدبختی آنا، حالت خراب ہونا

قِسْم وار

بلحاظ نوع، بلحاظ صفات و خصوصیات، بلحاظ قسم

قِسْط وار

بالا قساط، قسط بہ قسط، قسط کے مطابق، مرحلہ وار

قِسْمَت سِشَن

ضلعی اَجلاس ، ضلعوں کے انچارج یا کمشنروں کا اجلاس.

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

قِسْمَت پَرَسْت

مقدّر پر ایمان رکھنے والا، یہ یقین رکھنے والا کہ ہر بات مقدّر کے مطابق ہوتی ہے.

قِسْم قِسْم کے

رک : قسم بہ قسم.

قِسمَت دے یاری تو کیوں ہو خواری

قسمت اچھی ہو تو ذِلّت نہیں اٹھانی پڑتی

قِسْط دینا

قِسْط کَرنا

قِسْم بَنْدی

ترتیب، تقسیم، درجہ بندی، چیزوں کی بلحاظ خصوصیت یا نوع درجہ بندی.

قِسْط بَنْدی

قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

اگر قسمت ساتھ نہ دے تو حکومت نہیں ملتی

قِسْمَت جَلی

رک : قسمت پھوٹی ، بد قسمت.

قِسْمَت کے ٹُکْڑے

قسمت کا لکھا ہوا رزق ، رزق جو نوشتۂ تقدیر ہو.

قِسْمَت کے صَدْقے

(طنزاً) بدقسمتی کی شکایت کے لیے مستعمل.

قِسْمِ اَوَّل

اعلیٰ یا عمدہ درجے کا ، اوّل درجے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِس کے معانیدیکھیے

قِس

qisक़िस

اصل: عربی

وزن : 2

قِس کے اردو معانی

فجائیہ

  • قیاس کرو، اندازہ کرو، تلاش کرو، ڈھونڈو، نتیجہ نکالو

English meaning of qis

Interjection

  • guess! measure! estimate!

क़िस के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • अनुमान लगाओ, अनुमान करो, तलाश करो, ढूंढ़ो, परिणाम निकालो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone