تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".quro" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".quro" کے متعقلہ نتائج
kudu
دو افریقی ہرنوں Tragelaphus strepsiceros یا T. imberbis میں سے کوئی جن کے بدن پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور سینگ بل کھائے پیچ دار۔.
کوندوں
(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).
قُرّاء
علم تجویہ کے جاننے والے، علم تجویہ کے مطابق قرآن مجید پڑھنے والے، قرآن مجید کے الفاط کو صحیح مخارج سے ادا کرنے والے
عَقیِدہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
کودوں دے کَر پَڑْھنا
مُعلّم کو بہت ہی قلیل معاوضہ دے کرتعلیم حاصل کرنا ، کم سن کرکے پڑھنا ، ناقص تعلیم پانا، کم خرچ پڑھائی معمولی ہی ہوگی ، جب کوئی شخص کم علمی کی باتیں کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں ، کیا کودوں دے کرپڑھا ہے .
کودوں دے کے پَڑْھنا
مُعلّم کو بہت ہی قلیل معاوضہ دے کرتعلیم حاصل کرنا ، کم سن کرکے پڑھنا ، ناقص تعلیم پانا، کم خرچ پڑھائی معمولی ہی ہوگی ، جب کوئی شخص کم علمی کی باتیں کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں ، کیا کودوں دے کرپڑھا ہے .
قُرُوحِ ساعِیَہ
پھیلنے والے زخم ، یہ ایک قسم کے خبیث زخم ہیں جو چوڑے اور کشادہ ہوتے ہیں جن سے ہر وقت زرد آب جاری رہتا ہے.
کُرُوسی فِیری
(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔