تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".raml" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".raml" کے متعقلہ نتائج
دَمْلَہ
حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .
رام لِیلا
دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل
دُمَل
(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
رَمّال
علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا
دُمَّل
(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
رُومالی سِوَیّاں
وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .
رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے
بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .
رُومالی چاوَل
وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .
رُومالی کَثْرَت
(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.
رُومالی ہاتھ
(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .
رُومالی اُڑھانا
کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .
دُمَلِ لِثّی
(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔