تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".tifa" کے متعقلہ نتائج

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طافی

آگ بجھانے والا شخص، بھٹی، انجن وغیرہ کا نگراں

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طافَہ

(قدیم) گرہ ، جماعت ، طائفہ.

طافِع

شراب کے نشے میں چور ، بدمست.

تَفِہ

(طب) پھیکا ، بے مزہ.

طافِح

شراب سے بھرا ہوا، نشے میں چور

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

تُفُو

تھوک ڈالنا، تھوکنا

tafia

غرب الہند گنے کی راب سے بنائی ہوئی رم۔.

tufa

تُوفا

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

toffee

ٹافی

عَطْفَہ

(طب) وہ نازک اور شفاف جھلی جس سے آنکھ کی قرنیہ ڈھکی ہوئی ہے

عاطِفَہ

ملانے والا

عَطُوفَہ

सुशील और विनम्र स्त्री ।

عاطِفی

جذباتی ، جذبات اُبھارنے والا.

عَطْفی

مڑا ہوا، خمدار

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

طَیفی ضِیا پَیما

spectrophotometer

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

تَفاعِیل

(عروض) بحور کے ارکان ، اوزان عروض.

طَیفی خُطُوط

نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں.

تَفَرْقُعی

(نفسیات) تفرقع (رک) سے منسوب.

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفَضِّی

مشکلات سے نکلنا

تَفَرُّع

شاخ نکلنا، ہر شے کے اوپر کے حصے کا جڑ سے نکلنا

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَرْقَۂ خَاصْ و عَامْ

discrimination between elites and commoners

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَفَواح

خون بہنا ، زخم.

تَفَوُّہ

رک : تَفمُّم.

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

تَفَوُّلِ بارِش

پانی برسنے کا اندازہ یا شگون.

تَفَقُّہ فِی الدِّین

دین کا علم

تَفَوُّق

اون٘چا ہونا، برتری، فوقیت، ترجیح، بڑائی

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَرُّقی مُساوات

مساوات کی وہ قسم جس میں مساوات کی عبارت کے کسی رکن کو اسی قبیل کی مساوات میں مستقل حیثیت حاصل نہ ہو

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

تَفَرُّقی سَر

(ریاضی) حاصل فرق.

تَفَنُّنِ طَبْع

دل بہلانا، خوش طبعی، دل لگی، ہنسی، بطورشغل، مشغلہ کے طور پر

تَفَرُّج کُناں

تفریح کرتے ہوئے

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

تَفَرُّقی عَمَل

(ریاضی) تقسیم کا عمل ، تفریق کا عمل ، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ.

تَفَرُّقی اِحْصا

(ریاضی) اعداد و شمار کا تفریقی علم

تَفَرُّقِ اتِّصِال

طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ

تَفَکُّراتِ دُنْیا

بال بچوں کی کمانے کی فکریں

تَفَکُّرَاتِ زَمانَہ

زمانہ کی فکریں

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

تَفَوُّق حَاصِل ہونا

فوقیت اور برتری حاصل ہونا، ترجیح حاصل ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone