تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طائِفَہ" کے متعقلہ نتائج

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طائِفَہ کے معانیدیکھیے

طائِفَہ

taa.ifaताइफ़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: طافَ

طائِفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں
  • قوم، فرقہ، ملت، خاندان
  • ناچنے گانے والوں کی ٹولی (جوعموماً خوشی کے موقع پر بلائی جاتی ہے)، فنکاروں کا گروہ، جو جگہ جگہ جاکر ثقافتی مظاہرے کرے

    مثال - سب طائفوں نے کھڑے ہو کے سہرا گایا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taa.ifa

Noun, Masculine, Singular

ताइफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • व्यक्तियों का समूह, गिरोह, टोली, मंडली, गुट
  • दल, समुदाय, जमाअत
  • नाचने गाने वालों की टोली (जो प्रायः ख़ुशी के अवसर पर बुलाई जाती है), कलाकारों का दल

    उदाहरण - सब ताइफ़ोंं खड़े हो के सेहरा गाया

طائِفَہ کے مترادفات

طائِفَہ کے متضادات

طائِفَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طائِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طائِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words