تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tlm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tlm" کے متعقلہ نتائج
تَلْمِیح
(علم بیان) کلام میں کسی مشہور مسئلے حدیث آیت قرآنی یا قصے یا مثل یا کسی اصطلاح علمی و فنی وغیرہ کی طرف اشارہ کرنا جس کو سمجھے بغیر مطلب واضح نہ ہو
تَعْلِیمِ دِینی
(عام) مذہبی امور کی تعلیم ، (مسیحی) عسیائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology 12) .
تَعْلِیم خانَہ
وہ جگہ جہاں پہلوان ورزش اور زور آزمائی کرتے ہیں ، اور ان فنون کی تعلیم حاصل کرتے ہیں. رک : اکھاڑ.
تیل ماش دِکھانا
عوام میں دستور ہے کہ جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اس کے اندر تیل کا کٹورا رکھ دیتے ہیں مسافر تیل میں اپنا منھ دیکھ کر دو چار ارد کے دانے ڈال دیتا ہے پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دیدیتے ہیں گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے.
تَعْلِیْمِ مُساوات
مساوات یعنی برابری کی تعلیم، خاص طور پر سماجی برابری، جیسے تعلیم، حقوق، اور ترقی کے مواقع میں برابری
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔