تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْمِیح" کے متعقلہ نتائج

تَلْمِیح

(علم بیان) کلام میں کسی مشہور مسئلے حدیث آیت قرآنی یا قصے یا مثل یا کسی اصطلاح علمی و فنی وغیرہ کی طرف اشارہ کرنا جس کو سمجھے بغیر مطلب واضح نہ ہو

تَلْمِیحی

تلمیح (رک) سے منسوب .

تَلْمِیحاً

Allusively.

تلمیح طلب

ایسا شعر یا مضمون جس میں کسی قصے یا بات کا ذکر کرنا ضروری ہو

تَلْمِیع

اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.

خود تَلْمِیحی

(نفسیات) نرم توجہی علاج یا اس کے متعلق .

تَلْوِیح

چمکانا ، روشن کرنا، (مجازاً) وضاحت ، شرح.

تَلْقِیح

بار آور کرنا، حاملہ کرنا، نر و مادہ کا ملاپ کرنا

تَمْلِیح

نمک لگانا، شاعر کا اعلی غزل یا نظم لکھنا

تلمیذ

چیلا، طالب علم، دانشجو، دانش آموز، شاگرد اهل تحقيق، پیروکار، عقیدت مند

تَلْقِیح ہونا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا.

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْمِیح کے معانیدیکھیے

تَلْمِیح

talmiih•तलमीह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اصطلاحاً نفسیات

  • Roman
  • Urdu

تَلْمِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (علم بیان) کلام میں کسی مشہور مسئلے حدیث آیت قرآنی یا قصے یا مثل یا کسی اصطلاح علمی و فنی وغیرہ کی طرف اشارہ کرنا جس کو سمجھے بغیر مطلب واضح نہ ہو
  • اشارہ، کنایہ
  • کلام میں کسی قصہ کی طرف اشارہ کرنا، شہوت انگیز یا گندے خیالات پیدا کرنا

شعر

Urdu meaning of talmiih

  • Roman
  • Urdu

  • ilam-e-bayaanah kalaam me.n kisii mashhuur masle hadiis aayat karaanii ya qisse ya misal ya kisii istilaah ilmii-o-fannii vaGaira kii taraf ishaaraa karnaa jis ko samjhe bagair matlab vaazih na ho
  • ishaaraa, kinaaya, kalaam me.n kisii qissa kii taraf ishaaraa karnaa, shahvat angez ya gande Khyaalaat paida karnaa

English meaning of talmiih

Noun, Feminine

  • allusion, reference to some past event or story in one's writing

तलमीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वाक्पटुता) काव्य में किसी प्रसिद्ध प्रसंग, हदीस, क़ुरआन की आयत या क़िस्से या मसल या किसी ज्ञानात्मक एवं कलात्मक पारिभाषिक शब्दावली इत्यादि की तरफ़ इशारा करना, जिसको समझे बिना अर्थ स्पष्ट न हो
  • इशारा, संकेत अथवा कोई गूढ़ बात अथवा संकेत
  • (मनोविज्ञान) कामुक या अश्लील कल्पनाएँ अथवा विचार पैदा करना

تَلْمِیح کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْمِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْمِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone